گزشتہ روز خانہِ فرهنگ کے چیئرمین نے براہوئی اکیڈمی کا دورہ کیا، اکیڈمی کے چیئرمین اور کابینہ سے ملاقات کی اور اکیڈمی کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر براہوئی اور ایرانی زبان و ثقافت کے فروغ اور باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے پر اہم پیشرفت ہوئی۔