داڈے براہوئی اکیڈمی نا علمی ہیت آک
یہ ناول انسانی سوچ، فکر، خواہشات، اور زندگی کی کشمکش کا احاطہ کرتا ہے۔ کہانی کا مرکزی کردار "مراد" اور اس کے والد "بلند خان" ہیں، جو زندگی کی مشکلات اور محرومیوں کے باوجود محنت، صبر اور توکل کا دامن نہیں چھوڑتے۔